انڈر 21 خواتین گیمز میں سوات بھرپور شرکت کرے گا، ریجنل سپورٹس آفیسر کاشف فرحان

پشاور:انڈر 21 گیمز کے لئے سوات خواتین کھلاڑیوں کے کیمپ مختلف مقامات پر جاری ہیں جس کے لئے اعلی کوالیفائیڈ کوچز کی خدمات حاصل کی گئی ہیں جو کھلاڑیوں کو جدید طریقوں سے تربیت دے رہے ہیں۔ ریجنل سپورٹس آفیسرسوات … Continue reading انڈر 21 خواتین گیمز میں سوات بھرپور شرکت کرے گا، ریجنل سپورٹس آفیسر کاشف فرحان